Home / 2024 / April / 27 (page 2)

Daily Archives: April 27, 2024

اسٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفیٰ قریشی

معروف فلم اسٹار و اداکار مصطفیٰ قریشی کا کہنا ہے کہ اپنے فنی کیریئر کا آغاز 1958 میں حیدرآباد کے اسٹیج ڈراما ’اندھیرا اجالا‘ سے کیا۔ 700 سے زیادہ فلموں میں لاجواب اداکاری کرنے والے لیجنڈری فنکار مصطفیٰ قریشی نے کہا ہے کہ میں نے اور فلم اسٹار محمد علی …

Read More »

مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ نے نائیک کو حقیقت سے دور قرار دیدیا

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے فلم نائیک کے کردار شیواجی راؤ پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے اسے حقیقت سے دور قرار دے دیا۔  ایکناتھ شندے نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران اپنے سیاسی کیریئر سمیت دیگر امور پر بات چیت کی جس میں میزبان نے …

Read More »

طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، میں نہیں چاہتی کہ کبھی اس مرحلے سے گزروں: حنا آفریدی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل حنا آفریدی کا کہنا ہے کہ طلاق بیک وقت آزادی بھی ہے اور ناکامی بھی لیکن میں نہیں چاہتی کہ میں کبھی اس مرحلے سے گزروں۔ حال ہی میں اداکارہ حنا آفریدی نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے پوڈکاسٹ میں …

Read More »

عاصم اظہر کی انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے بڑی خبر سنا دی، جس سر پرائیز کے لیے ان کے مداح بےقرار تھے بلآخر وہ سامنے آہی گیا۔ عاصم اظہر نے اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ عاصم اظہر نے گزشتہ دنوں …

Read More »

جیوتیکا کو فلم سری کانت میں کام کیلئے کس نے راضی کیا؟

ساؤتھ فلموں کی مقبول اداکارہ جیوتیکا کی حال ہی میں ہندی فلم انڈسٹری میں اجے دیو گن کی فلم شیطان میں واپسی ہوئی ہے جس میں معروف اداکار مادھون مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ جیوتیکا زیادہ تر ساؤتھ کی فلم انڈسٹری میں تامل، تیلگو اور ملیالم فلموں …

Read More »

ملائیکہ اروڑا کی جانب سے خود کو تذبذب کا شکار قرار دینے پر ارباز خان کا ردعمل

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور انکے سابق شوہر ارباز خان کے بیٹے ارہان خان حال ہی میں اپنا وُڈکاسٹ ڈمپ بریانی سامنے لائے ہیں۔ اپنے بیٹے ارہان خان کے وُڈکاسٹ کی ایک حالیہ قسط میں 50 سالہ ملائیکہ اروڑا شریک ہوئیں۔ اس موقع پر انھوں نے اپنے سابق شوہر …

Read More »

اتنا لمبا چٹکلَہ نہ چھوڑیں: مشی خان نے ابرار الحق کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے پنجابی گلوکار ابرار الحق کو بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش مسترد کرنے سے متعلق بیان پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’اتنا لمبا چٹکلَہ نہ چھوڑیں بلکہ چھوٹے چٹکلے چھوڑیں‘۔ حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر …

Read More »

پریانکا چوپڑا نے میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار کردیا

بالی ووڈ سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ پریانکا چوپڑا نے تصدیق کی ہے کہ وہ اس سال میٹ گالا میں شرکت نہیں کریں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال میٹ گالا کا میلہ 6 مئی کو نیویارک میں منعقد ہوگا، جس میں ہالی ووڈ سمیت دنیا بھر …

Read More »

لاپتہ سوڈھی کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

بھارت کے معروف سٹکام ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے لاپتہ اداکار گروچرن سنگھ (روشن سنگھ سوڈھی) کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔  سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی اس ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ گروچرن کی ایئرپورٹ جانے سے قبل کی ویڈیو …

Read More »

بھارتی اداکار سونو سود واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے پر پریشان

بھارتی اداکار سونو سود واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے پر پریشان ہوگئے، اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے اپنا واٹس ایپ بلاک ہونے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی پریشانی کا اظہار کیا۔ اداکار نے …

Read More »