Home / جاگو بزنس / کراچی میں 2500 گھروں کو گیس چوری پکڑی گئی، کنکشنز منقطع

کراچی میں 2500 گھروں کو گیس چوری پکڑی گئی، کنکشنز منقطع

کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا۔

سوئی سدرن کے مطابق سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹاؤن میں کارروائی کے دوران بڑے پیمانے پر گیس چوری پکڑی گئی۔

حکام نے بتایاکہ 2500 گھروں کو گیس چوری پکڑی گئی ہے اور تمام غیر قانونی کنکشنز  منقطع کیے گئے۔

حکام نے بتایاکہ سالانہ 24 لاکھ کیوبک میٹر گیس چوری کی جارہی تھی۔

Check Also

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *