Home / 2024 / April / 05 (page 3)

Daily Archives: April 5, 2024

بیلا حدید اور اہل خانہ کو اسرائیل کی مخالفت کرنے پر جان لیوا دھمکیاں موصول

فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید اور ان کے اہل خانہ کو غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے خلاف مسلسل آواز اٹھانے کی وجہ سے ایک بار پھر قتل کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ یاد رہے کہ حال ہی میں بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو فلسطین مخالف بیان دینے …

Read More »

زینب قیوم کا دوسری شادی کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زینب قیوم المعروف زی کیو نے دوسری شادی سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی۔ جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر اور نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر …

Read More »

اماراتی صدر کا طلباء کے تمام قرضوں کی ادائیگی کا حکم

اماراتی صدر شیخ محمد نے سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء کو خوش خبری سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد نے گزشتہ روز سرکاری اسکولوں کے طلباء کے تمام قرضے ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 155 …

Read More »

بابر اعظم نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تھی، والد اعظم صدیق

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے کہا ہے بابر اعظم نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تھی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کپتانی چھوڑتے وقت بابر نے صرف ایک لفظ کہا کہ اب سب اللّٰہ کے سُپرد ہے۔ والد اعظم صدیق …

Read More »

بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنا دین کی بہترین خدمت ہے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ایک بار پھر زندگی میں بیٹیوں کی اہمیت بیان کی ہے۔ شاہد آفریدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سعودی عرب سے اپنی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ کے ہمراہ اپنی کچھ تصاویر …

Read More »

پی سی بی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید نے استعفیٰ دے دیا

عالیہ رشید نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد سمیع برنی کو دوبارہ ڈائریکٹر میڈیا مقرر کردیا گیا ہے۔ عالیہ رشید پی سی بی سے مستعفی ہونے والی تیسری ڈائریکٹر ہیں، اس سے قبل ڈائریکٹر کمرشل اور لیگل بھی …

Read More »

جنوبی افریقی ٹیم کے فٹبالر کو لوٹ مار کے دوران قتل کردیا گیا

جنوبی افریقہ کے پروفیشنل فٹبالر لیوک فلورس کو کار ہائی جیکنگ کے دوران گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق پیٹرل پمپ پر نامعلوم افراد نے 24 سالہ لیوک فلورس کو گاڑی سے باہر نکلنے کا کہا گولی ماری اور کار لے کر فرار ہوگئے۔ ملک کے مقبول …

Read More »

پاکستان کے 2 معروف گالفرز نے شادی کرلی

پاکستان کے دو معروف گالفرز نے شادی کرلی۔ انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور پروفیشنل گالفر سید رضا علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی پُروقار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب نے شرکت کی جبکہ ولیمے کی تقریب کا اہتمام عیدالفطر کے بعد کیا …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی پر مصباح الحق کا ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جس طرح کپتانی تبدیل ہوتی ہے وہ انداز بڑا ناخوشگوار ہوتا ہے جس کا پلیئرز پر اثر پڑتا ہے۔ سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کپتان تبدیل …

Read More »

کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے پلان طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا۔ اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹاسک دے دیا ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسکول، کالج اور یونیورسٹی کی …

Read More »