Home / 2024 / April / 02 (page 4)

Daily Archives: April 2, 2024

برازیلین کوچ کا پاکستان والی بال ٹیم سے علیحدگی کا فیصلہ

پاکستان والی بال کے برازیلین کوچ نے پاکستان والی بال ٹیم سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وہ اب جنوبی کوریا والی ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ پاکستان والی بال ٹیم کے برازیلین کوچ ایسا رمیرس کی زیر نگرانی پاکستان نے ایشین گیمز میں جنوبی کوریا کو شکست دی تھی۔ …

Read More »

بھاری معاوضہ لینے والے مچل اسٹارک کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو مہنگے پڑگئے

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)  میں سب سے مہنگے بکنے والے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک رنز دینے کے اعتبار سے بھی سب سے مہنگے ثابت ہوئے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے اسٹارک کو 44 لاکھ 30 ہزار آسٹریلوی ڈالرز میں خریدا، ان کی ایک بال کا معاضہ 13 ہزار …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، قومی اسکواڈ کے زیرِ غور کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان اگلے ایک دو روز میں کیے جانے کا امکان ہے۔ کاکول میں ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورتی عمل وائٹ بال کپتان بابر اعظم اور قومی سلیکٹرز کے درمیان جاری ہے۔ اس حوالے سے …

Read More »

دھونی نے T20 میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

بھارت کے سابق کپتان اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز چنئی سپر کنگز کے وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ مہندر سنگھ دھونی ٹی ٹوئنٹی میں وکٹوں کے پیچھے 300 شکار کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے غیرملکی کوچ لانے کا فیصلہ

پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے غیرملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نیدرلینڈز کے رولنٹ اولٹمنز مضبوط امیدوار ہیں جن کے ساتھ سپورٹ اسٹاف میں ملکی کوچ شامل ہوں گے۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 15 اپریل …

Read More »

ٹیکنو کا اسپارک 20 پرو پلس متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ٹیکنو نے اپنی مقبول اسپارک سیریز کا اب تک کا بہترین فون 20 پرو پلس متعارف کرادیا۔ کمپنی پہلے ہی اسپارک 20، اسپارک 20 پلس کو متعارف کرا چکی ہے اور اب کمپنی نے سیریز کا نیا فون 20 پرو پلس پیش کردیا۔ اسپارک 20 پرو …

Read More »

ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی ایک کروڑ 85 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے مطابق کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزیوں پر پاکستان میں اکتوبر تا دسمبر 2023 کے درمیان مجموعی طور پر ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد جب کہ دنیا بھر میں 18 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ یا حذف کی گئیں۔ …

Read More »