Home / 2024 / April / 03 (page 3)

Daily Archives: April 3, 2024

وکرانت میسی نے ماضی میں بھاری معاوضے کی فلم آفر مسترد کردی تھی

بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار وکرنت میسی اپنی گزشتہ برس کی ہٹ فلم بارہویں فیل (Twelve fail) کی کامیابی کے بعد سے اونچی اڑان اڑ رہے ہیں۔  انھوں نے آج اپنی 37ویں سالگرہ منائی۔ وکرنت نے ابتدائی عمر سے ہی رقص سیکھنا شروع کیا اور بعد میں وہ مشہور کوریوگرافر …

Read More »

انیل کپور چھوٹا بھائی ہے، بے ضرر جملے پر اسے وضاحت پیش کروں گا، بونی کپور

بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر و فلمساز بونی کپور نے اپنے چھوٹے بھائی انیل کپور کو فلم ’نو اینٹری‘ کے سیکوئل میں شامل نہ کرنے کے بارے میں بتا دیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران بونی کپور کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انیل کے فلم نہ کرنے …

Read More »

عاطف اسلم کی نئی نعت ’میں صدقے یارسول اللّٰہ‘ ریلیز

 عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی دل کو چھو لینے والی آواز میں نئی نعت ’میں صدقے یا رسول اللّٰہ‘ ریلیز کر دی۔ عاطف اسلم کی یہ نئی نعت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر گزشتہ روز ریلیز کی گئی ہے۔ گلوکار نے اپنے یوٹیوب چینل پر …

Read More »

کورین گلوکارہ کرینہ نے مداحوں کی خاطر اپنی محبت قربان کردی

کورین اسٹار، گلوکارہ کرینہ نے نیا رشتہ بنانے پر مداحوں کی جانب سے غصے کا اظہار کیے جانے پر معافی مانگ لی اور دوبارہ سے سنگل ہو گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کو نیا رشتہ بنائے ہوئے ابھی کچھ ہفتے ہی گزرے تھے کہ اُن کے …

Read More »

علی عباس ظفر نے سلمان خان سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار علی عباس ظفر نے سپر اسٹار سلمان خان سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ ایک انٹرویو کے دوران علی عباس ظفر نے سلمان خان کے ساتھ ان کی فلم بھارت کے بعد ہونے والی افواہوں پر بات کرتے ہوئےتصدیق کی کہ فلم بندی …

Read More »

ہماری اداکارائیں عالیہ بھٹ اور دیپیکا پڈوکون بننا چاہتی ہیں، نومی انصاری

پاکستانی معروف فیشن کلاتھنگ ڈیزائنر نومی انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس آنے والی ہر پاکستانی اداکارہ بھارتی اداکاراؤں، عالیہ بھٹ یا پھر دیپیکا پڈوکون جیسی بننا چاہتی ہیں۔ نومی انصاری نے حال ہی میں جیو نیوز کے کامیڈی شو  ’ہنسنا منع ہے‘ کی 200ویں قسط میں …

Read More »

علی ظفر کو شاہ رخ خان کی کس رائے سے اختلاف ہے؟

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر کو زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے حوالے سے شاہ رخ خان کے خیالات سے اختلاف کرنا مہنگا پڑگیا۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر گزشتہ دنوں شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو وائرل تھی۔ اس ویڈیو میں شاہ رخ خان …

Read More »

معروف بھارتی شیف کنال کپور کی اہلیہ سے طلاق کی درخواست منظور

بھارتی عدالت نے معروف سیلیبریٹی شیف کنال کپور کی اہلیہ ایکتا کپور سے طلاق کی درخواست منظور کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماسٹر شیف انڈیا کے جج شیف کنال کپور نے اہلیہ کے خلاف فیملی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ کنال کپور نے اپنی دائر کردہ درخواست میں …

Read More »

رنبیر کپور نے کروڑوں روپے مالیت کی لگژری کار خرید لی

بالی ووڈ کے اداکار رنبیر کپور اپنی فلم اینیمل کی کامیابی کے بعد کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں اور حالیہ دنوں میں انہوں نے اپنے لیے ایک نئی لگژری کار بھی لی ہے۔ اداکار نے اپنے لیے 8 کروڑ روپے مالیت کی نئی گاڑی خریدی ہے، جس میں وہ …

Read More »

کنگنا نے غیر منصفانہ طور پر عالیہ کو ہدف بنایا تو میں نے اس کا دفاع کیا، رندیپ ہودا

بالی ووڈ کی ایکشن فلموں کے معروف اداکار رندیپ ہودا نے 2019 میں اس وقت عالیہ بھٹ کا دفاع کیا تھا جب بالی ووڈ کی متنازع بیانات کے دینے حوالے سے معروف اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے عالیہ کو ان کی فلم گلی بوائے میں ان کے کام  پر …

Read More »