Home / 2024 / April / 03 (page 2)

Daily Archives: April 3, 2024

فلسطینیوں کے اندرونی مسائل میں ایران کی مداخلت ناقابل برداشت ہوچکی، ترجمان فتح پارٹی

فلسطین کی فتح پارٹی کے ترجمان عبدالفتاح دولہ نے کہا کہ فلسطینیوں کے اندرونی مسائل میں ایران کی مداخلت ناقابل برداشت ہوچکی ہے۔ رملہ سے فتح ترجمان عبدالفتاح دولہ نے اسکائی عربیہ کو انٹرویو کے دوران کہا کہ ایران فلسطینی علاقوں اور عرب ممالک میں انتشار پھیلا رہا ہے۔ انکا مزید …

Read More »

معاہدے کیلئے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے، اسماعیل ہنیہ

مصر اور قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوشش جاری ہے۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ معاہدے کےلیے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے۔  اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا مطالبہ ہے۔ انہوں …

Read More »

بیلجیئم نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا

یورپی ملک بیلجیئم نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ برسلز میں بیلجیئم کی وزیر خارجہ حدجہ لحبیب نے نیٹو کے اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ بیلجیئم وقت آنے پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔ بیلجیئن وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اقوام …

Read More »

غزہ میں میزائل حملے میں امدادی کارکنوں کی ہلاکتوں پر اسرائیلی صدر نے معافی مانگ لی

غزہ میں میزائل حملے میں امدادی کارکنوں کی ہلاکتوں پر اسرائیلی صدر نے معافی مانگ لی۔ غزہ کے علاقے دیر البلاح میں ورلڈ سینٹرل کچن کے عملے کے قافلے پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 7 ارکان مارے گئے تھے۔ اسرائیل کے صدر آئیزیک ہرزوگ نے امریکی ادارے ورلڈ سینٹرل …

Read More »

سعودی عرب غزہ کے لاکھوں پناہ گزینوں کیلئے تیار کھانے فراہم کرے گا

شاہ سلمان مرکز امداد و انسانی خدمات اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت غزہ کے 3 لاکھ 77 ہزار 558 پناہ گزینوں کے لیے تیار کھانے دیےجائیں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت تیار کھانوں کی فراہمی پر 5 ملین …

Read More »

فلسطینی نژاد امریکی ڈاکٹر احتجاجاً بائیڈن میٹنگ سے واک آؤٹ کر گئے

فلسطینی نژاد امریکی ڈاکٹر صدر جو بائیڈن کے ساتھ منگل کی شام کو ہونے والی میٹنگ سے واک آؤٹ کر گئے۔ یاد رہے کہ اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران عرب، فلسطینی اور مسلم امریکی کمیونٹیز شدید تناؤ میں ہیں اور غصے اور تشویش کا اظہار کر رہی ہیں۔ …

Read More »

اسرائیلی جارحیت اور بمباری کے باعث غزہ کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوگیا، عالمی رپورٹ

عالمی بینک اور اقوام متحدہ نے اسرائیلی جارحیت کے باعث غزہ کی پٹی کے مالی نقصانات کے حوالے سے مشترکہ رپورٹ جاری کر دی۔  رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر 2023 سے جنوری 2024 تک اسرائیلی بمباری سے بنیادی ڈھانچے تباہ ہوگیا ہے۔ مشترکہ رپورٹ کے مطابق …

Read More »

یورپی یونین کی دمشق میں ایرانی سفارتی عمارت پر اسرائیلی حملے کی مذمت

یورپین یونین نے اسرائیل کی جانب سے دمشق میں ایرانی سفارتی عمارت کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارت اہلکاروں اور سفارتی عمارات سے متعلق بین الاقوامی قانون کا احترام کیا جانا چاہیے۔ اس حوالے سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ترجمان پیٹر سٹانو کی جانب …

Read More »

انٹونی بلنکن کا طیارہ پیرس میں خراب، براستہ سڑک برسلز پہنچے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا طیارہ پیرس میں خراب ہوگیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ سڑک کے راستے پیرس سے برسلز روانہ ہوئے۔  خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نیٹو کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کرنے کےلیے برسلز …

Read More »

دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال

دنیا بھر میں میٹا کی میسیجنگ سروس واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال ہوگئی۔ واٹس ایپ سروس میں خلل کے باعث صارفین کو رابطے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صارفین کی جانب سے اس مسئلے کی نشاندہی کی گئی …

Read More »