Home / جاگو دنیا / انٹونی بلنکن کا طیارہ پیرس میں خراب، براستہ سڑک برسلز پہنچے

انٹونی بلنکن کا طیارہ پیرس میں خراب، براستہ سڑک برسلز پہنچے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا طیارہ پیرس میں خراب ہوگیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ سڑک کے راستے پیرس سے برسلز روانہ ہوئے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نیٹو کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کرنے کےلیے برسلز پہنچے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق رواں برس جنوری میں بھی بلنکن کا طیارہ ڈیووس میں خراب ہوگیا تھا۔

Check Also

غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، اماراتی وزیر خارجہ

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ غزہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *