Home / جاگو دنیا / دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال

دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال

دنیا بھر میں میٹا کی میسیجنگ سروس واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال ہوگئی۔

دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال

واٹس ایپ سروس میں خلل کے باعث صارفین کو رابطے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صارفین کی جانب سے اس مسئلے کی نشاندہی کی گئی کہ واٹس ایپ سے میسجز بھیجنے میں مشکلات درپیش ہیں۔

میٹا نے ایک بیان میں سروس ڈاؤن ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انجینئرنگ ٹیم معاملے کی تحقیقات کررہی ہیں۔

Check Also

پاکستان کے پاس ایٹم بم، بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیّر

بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما منی شنکر ائیّر نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *