Home / 2024 / April / 07 (page 4)

Daily Archives: April 7, 2024

ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے پلیٹ فارم سے بوٹ یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا آغاز کردیا۔ ٹوئٹر کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ بوٹ اکاؤنٹس کی وجہ سے پلیٹ فارم پر بہت سارے جعلی اکاؤنٹس ہیں جو کہ غلط معلومات کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے …

Read More »

روزوں سے آنتوں، معدے اور غذائی نالی کی صحت بہتر ہوتی ہے، تحقیق

امریکا میں کی جانے والی ایک مختصر مگر تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزے نہ صرف وزن کم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں بلکہ ان سے نظام ہاضمہ کی مجموعی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق امریکن سائکالوجی کانفرنس میں پیش کیے گئے تازہ تحقیق کے …

Read More »

قومی کرکٹرز کا کاکول فزیکل کیمپ ختم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا کاکول میں فزیکل کیمپ ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق فزیکل کیمپ کے آخری دن قومی کرکٹرز کی فزیکل اسسٹمنٹ کی گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے 29 کھلاڑیوں کا کاکول میں 10 روز جاری رہنے والا فزیکل ٹریننگ کیمپ ختم ہوگیا۔ کیمپ میں کرکٹرز کو …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے مقامی کوچز کی خدمات زیر غور، ذرائع

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لیے مقامی کوچز کی خدمات حاصل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے مقامی کوچز کی خدمات صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کےلیے حاصل کی جائیں گی۔ اس سلسلے میں محمد یوسف اور عبدالرحمن سمیت پاکستانی کوچز کے نام زیر …

Read More »

جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں لائٹس اور کرسیوں کی تنصیب کا کام شروع

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں لائٹس اور کرسیوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا ہے۔ پاکستان نے 6 جون کو فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو میں جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں سعودی عرب کی میزبانی کرنی ہے جس کے لیے پی ایس بی نے جناح …

Read More »

کاکول فٹنس کیمپ پر پاکستانی کھلاڑیوں کی رائے سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فزیکل ٹریننگ کیمپ سے ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت فائدہ ہوگا۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اس طرح کا یہ میرا تیسرا کیمپ تھا، جب بھی آئے کچھ سیکھ کر گئے، اس کیمپ کا اصل مقصد ٹیم میں …

Read More »