Home / جاگو کھیل / نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے مقامی کوچز کی خدمات زیر غور، ذرائع

نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے مقامی کوچز کی خدمات زیر غور، ذرائع

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لیے مقامی کوچز کی خدمات حاصل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے مقامی کوچز کی خدمات صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کےلیے حاصل کی جائیں گی۔

اس سلسلے میں محمد یوسف اور عبدالرحمن سمیت پاکستانی کوچز کے نام زیر غور ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 18 اپریل کو راولپنڈی میں شیڈول ہے۔

Check Also

آسٹریلیا کی نمیبیا کیخلاف 9 وکٹ سے فتح

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ بی کے میچ میں آسٹریلیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *