Home / 2024 / April / 12 (page 4)

Daily Archives: April 12, 2024

پاکستانی جونیئر اسکواش پلیئرز آسٹریلین اوپن چیمپئن شپ میں چھا گئے

پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں نے عید کی خوشیاں دو بالا کردیں، جونیئر پلیئرز آسٹریلین اوپن چیمپئن شپ میں چھا گئے۔ آسٹریلین اوپن جونئیر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، پاکستان جونئیر کھلاڑی 5 ٹائٹل لے اڑے 2 ٹائٹل پاکستانی لڑکیوں نے جبکہ 3 ٹائٹل لڑکوں نے اپنے نام کیے۔ گرلز …

Read More »

اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے ساؤتھ افریقا روانہ

اولمپیئن جیو لین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میرا ری ہیب مکمل ہو چکا ہے، میں بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، اولمپکس نزدیک ہیں اس کے لیے محنت کر رہا ہوں۔ اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم ٹریننگ کے لیے ساؤتھ افریقا روانہ ہو گئے۔  ایئرپورٹ پر اپنے …

Read More »

پاکستان روانگی سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھچکا

پاکستان روانگی سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھچکا، فن ایلن اور ایڈم ملنے (Adam Milne) پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ دونوں کھلاڑی ٹریننگ کے دوران انجری سے دوچار ہوئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق فن ایلن کمر جبکہ ایڈم ملنے ٹخنے کی انجری کا …

Read More »

سابق فٹبالر، اداکار او جے سپمسن 76 برس میں چل بسے

سابق امریکی اسٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔ آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے۔ او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے میں تمام الزمات سے بری …

Read More »

ثانیہ مرزا نے عید کہاں اور کیسے منائی؟

بھارتی معروف ٹینس اسٹار، ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر عیدالفطر کی لُک شیئر کی ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی کو عید کے موقع پر چھوٹی بہن، بہنوئی، والد اور والدہ کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بیٹے، اذہان …

Read More »

قومی کرکٹر عالیہ ریاض کا وقار یونس کے چھوٹے بھائی سے نکاح آج ہوگا

پاکستانی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کرکٹر وقار یونس کے چھوٹے بھائی، کمینٹیٹر علی یونس آج یعنی جمعے کو رشتۂ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ اس جوڑی کے نکاح کی تقریب جمعے کی شب لاہور کے نجی فارم ہاؤس پر منعقد ہوگی جس میں ماحول کو مزید خوشگوار بنانے …

Read More »

ٹک ٹاک انسٹاگرام جیسی فوٹو ایپ لانچ کرنے کو تیار

ٹک ٹاک ایک فوٹو شیئرنگ ایپ لانچ کرکے سوشل میڈیا حریف انسٹاگرام کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے کہا ہے کہ وہ تصاویر اور متن کے لیے مختص ایک ایپ پر کام کر رہی ہے۔ کچھ صارفین کو اطلاعات موصول ہوئی ہیں …

Read More »

عید پر گلے ملنا صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

آج پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں میں مسلمان عیدالفطر منا رہے ہیں، یہ تہوار مسلمانوں کو ایک دوسرے کے قریب لاتا ہے اور اس تہوار کے موقع پر گلے ملنا بھی اہم روایت ہے، خاندان، دوست احباب خوشیاں بانٹتے اور ایک دوسرے کو گلے مل کر مبارک باد دیتے …

Read More »