Home / 2024 / April / 25 (page 4)

Daily Archives: April 25, 2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی میڈیکل پینل نے ریڈیولوجی رپورٹس پر فیصلہ کیا ہے کہ ٹانگ کی انجری کا شکار محمد رضوان بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے۔ رپورٹس کے مطابق عرفان خان کو بھی آرام دینے …

Read More »

خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد

ایران میں خواتین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی فٹبال فیڈریشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک کے شمال مغرب میں واقع شہر تبریز میں خواتین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔ رپورٹس کے مطابق …

Read More »

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسر تعینات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے چیف سیکیورٹی افسر تعینات کر دیں۔ ذرائع کے مطابق حنا منور کو ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سیکیورٹی افسر مقرر کیا گیا ہے۔ حنا منور کا پولیس گروپ سے تعلق ہے، 2 سال کے لیے ان کی پی …

Read More »

بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے۔ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔ 32 سالہ بسمہ معروف نے …

Read More »

ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکشن لے لیا۔ ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کیا اور اس کارکردگی …

Read More »

اگلے سال پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسکاٹ وین انک نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز اور اگلے برس نیوزی لینڈ میں کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے برس چیمپئنز …

Read More »

کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ سے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

امریکی کانگریس (ایوان نمائندگان) کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو ایک سال کے اندر کسی امریکی فرد یا کمپنی کو فروخت نہ کرنے کی صورت میں اس پر امریکا میں پابندی کا بل منظور کرلیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں …

Read More »

گجرات: عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے سے 3 مریض جاں بحق، 12 زخمی

پنجاب کے ضلع گجرات کے زیر تعمیر ہسپتال کی چھت گرنے سے 3 مریض جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے جب کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق گجرات کے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے …

Read More »

لیڈی ڈاکٹرز کے علاج سے مریض کم مرتے ہیں، تحقیق

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں جب کہ لیڈی ڈاکٹرز کے علاج کی وجہ سے اموات بھی کم ہوتی ہیں۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے 2016 سے 2019 تک لاکھوں مرد اور …

Read More »