Home / 2024 / April / 13 (page 3)

Daily Archives: April 13, 2024

وائرل ویڈیو دیکھ کر شاہ رخ خان کے مداح تشویش میں کیوں مبتلا ہوگئے؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں میں اداکار کی صحت کے حوالے سے تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ حال ہی میں اداکار نے فلم ساز آنند پنڈت کی بیٹی ایشوریہ اور داماد ساحل کی شادی میں شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ سوشل میڈیا کے مختلف …

Read More »

سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملہ، 6 افراد ہلاک، 9 زخمی

آسٹریلیا کےشہر سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ حملہ آور کو خاتون پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس کےمطابق حملہ آور اکیلا تھا، جس کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ شاپنگ مال میں چاقو حملے کی عینی شاہد کا …

Read More »

ایران کا اسرائیل پر حملے کا خدشہ، بھارتی ایئرلائن کا ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز

اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا نے ایرانی فضائی حدود کا استعمال بند کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز نے آج صبح ایرانی فضائی حدود کا استعمال کرنے سے گریز کیا اور طویل راستہ اختیار کیا۔ …

Read More »

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل ایک ساتھ، طلاق کی قیاس آرائیاں مسترد

میگھن مارکل اور ان کے شوہر شہزادہ ہیری نے اپنی طلاق کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے ناقدین کو واضح پیغام بھیج دیا۔ رپورٹس کے مطابق میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کے درمیان تعلقات اور اختلافات کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میگھن …

Read More »

بنا حفاظت سورج گرہن دیکھنے والوں کی بینائی جانے کا خدشہ

بنا حفاظت مکمل سورج گرہن دیکھنے والوں کی بینائی جانے اور دیگر آنکھوں کی بیماریوں کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2024ء کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھا گیا تھا جسے کئی لوگوں نے حفاظت اور کئی نے بنا حفاظت …

Read More »

امریکی صدر جوبائیڈن نے طلبا کیلئے مزید قرضے منسوخ کر دیے

امریکی صدر جوبائیڈن نے طلبا کے لیے مزید 7.4 بلین ڈالر کے قرضے منسوخ کر دیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن کا اقدام نوجوان ووٹرز کی حمایت حاصل کرنا ہے۔ ایک بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ میری انتظامیہ کے پہلے دن سے میں نے یہ یقینی بنانے کے …

Read More »

مسلح اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر دھاوا

سیکڑوں مسلح اسرائیلی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک گاؤں پر دھاوا بول دیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے کئی گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگادی، حملے میں ایک فلسطینی شہید اور 25 زخمی ہوگئے۔ اس سال یہ اسرائیلی آبادکاروں کے سب سے بڑے حملے …

Read More »

سعودی عرب: بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان

سعودی عرب کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ قومی مرکز موسمیات کے مطابق مملکت میں اتوار تا بدھ چار ریجن بارش اور بدلتے موسم سے متاثر رہیں گے۔ ریاض، حائل، القصیم اور الشرقیہ 4 ریجنز میں شامل ہیں، سب سےزیادہ بارش کا …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں اتوار سے بدھ کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ مقامی محکمۂ موسمیات کے مطابق اتوار سے ملک کے کچھ حصوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری  کا امکان ہے۔ ملک کے زیادہ تر حصوں میں آج موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے …

Read More »

ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے پرتگالی جہاز پر قبضہ کرلیا

ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے پرتگالی جہاز پر قبضہ کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق پرتگالی جہاز ایم ایس سی ایریز اسرائیلی ارب پتی ایال اوفرکی کمپنی کا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی قبضے میں لیے گئے جہاز پر فلپائن کا 20 رکنی عملہ ہے۔ ایران …

Read More »