Home / 2024 / April / 13 (page 4)

Daily Archives: April 13, 2024

ایران نے کشیدگی میں اضافہ کیا تو نتائج بھگتے گا، اسرائیل

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کو کسی بھی قسم کی کشیدگی بڑھانے کے نتائج کو بھگتنا ہوگا۔ ایرانی فورسز کے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے پرتگالی جہاز پر قبضے کے بعد اسرائیلی فوج کے ریئر ایڈمرل ڈینیئل  ہگاری کا کہنا ہے کہ ایران نے کشیدگی میں اضافہ …

Read More »

عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس کی شادی کی ویڈیو منظر عام پر

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی اور کمنٹیٹر علی یونس کی شادی کی ویڈیو اور تصاویر منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ خیال رہے کہ عالیہ ریاض اور علی یونس کی شادی کی شاندار تقریب …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ احسن رضا اور علیم ڈار امپائرز پینل …

Read More »

عالیہ ریاض اور علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹر عالیہ ریاض اور کومنٹیٹر علی یونس نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ لاہور میں شادی کی تقریب میں دلہا کے بڑے بھائی وقاریونس اور سابق کپتان محمد یوسف، مشتاق احمد، بابر اعظم، کامران اکمل، عبدالرزاق سمیت متعدد مینز اور ویمنز کرکٹرز نے شرکت کی۔ دلہا اور …

Read More »

ورلڈ کپ میں سری لنکن بولرز حریف ٹیموں کیلئے خطرناک ثابت ہونگے، عاقب جاوید

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے بولرز حریف ٹیموں کے لیے خطرناک ثابت ہوں گے۔ لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید ان دنوں سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بولنگ …

Read More »

سعودی سپر کپ فائنل ہارنے پر مداح نے الاتحاد کے کھلاڑی کی پٹائی کردی

سعودی سپر کپ کا فائنل ہارنے پر الاتحاد کے فین نے ٹیم کے کھلاڑی عبدالرزاق حمد اللّٰہ کو ہنٹر سے پیٹ ڈالا۔ الہلال نے ایونٹ کے فائنل میں الاتحاد کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا، شکست کے بعد الاتحاد کے کھلاڑی نے مایوسی کے عالم میں …

Read More »

واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام میں اے آئی چیٹ بوٹس کی آزمائش

میٹا نے پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے متعدد ممالک میں اپنے پلیٹ فارمز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کی آزمائش شروع کردی۔ پاکستان میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کے محدود صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹس تک رسائی دی گئی ہے۔ میٹا نے تصدیق کی …

Read More »

رمضان کے بعد صحت مند عید گزارنے کیلئے مفید مشورے

عید الفطر ماہ رمضان کے اختتام پر مسلمانوں کے لیے ایک تحفہ سمجھی جاتی ہے، ایسا زبردست تہوار جو پورے خاندان کو قریب لاتا ہے، مگر ایک مہینے تک وقت سحر سے سورج غروب ہونے تک کھانے پینے سے دور رہنے کے بعد آپ خود کو کچھ چیزوں سے روک …

Read More »