Home / 2024 / April / 13 (page 2)

Daily Archives: April 13, 2024

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب تیل، سونے کی قیمتوں میں اضافہ

مشرق وسطیٰ میں تنازعات بڑھنے کے خدشات کے سبب تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق تہران کی جانب سے شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کے اعلان کے بعد خطے میں کشیدگی …

Read More »

جب جیا بچن نے دھرمیندر سے محبت کا اعتراف کیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے اپنی پہلی محبت سے پردہ اُٹھا دیا۔ یوں تو بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور اداکار ریکھا کے رومانوی تعلقات کے چرچے زبان زد عام ہیں۔ اس جوڑی کی مقبولیت کے بارے میں نوجوان نسل کے وہ افراد بھی بخوبی جانتے …

Read More »

برازیلین ماڈل نے آریان خان کے ساتھ تعلقات کی تصدیق کردی؟

بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ان دنوں برازیلین نژاد مقبول اداکارہ و ماڈل لاریسا بونیسی سے ڈیٹنگ کے حوالے سے گردشی خبروں کے باعث توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ تاہم اب حال ہی میں ماڈل لاریسا بونیسی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ …

Read More »

دوسرے بچے سے متعلق سوال پر یاسر حسین نے کیا کہا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے دوسرے بچے کی پیدائش کا عندیہ دے دیا۔ مایاناز اداکار یاسر حسین آئے دن اپنے دلچسپ تبصروں کے باعث شہ سرخیوں کا حصہ بنے رہتے ہیں اور اکثر اوقات اپنے بولڈ بیانات کی وجہ سے تنازعات …

Read More »

فیشن ڈیزائنر رابرٹو کوالی 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اطالوی فیشن ڈیزائنر رابرٹو کوالی 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رابرٹو کوالی کی کمپنی نے ان کی موت کا اعلان انسٹاگرام پوسٹ میں کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رابرٹو کوالی طویل علالت کے بعد فلورنس میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ …

Read More »

او ٹی ٹی پر اسٹار کلچر کا نئے آنے والوں کیلئے خالی جگہ پر قبضے کا خوف ہے، پوجا بھٹ

نامور بھارتی پروڈیوسر اور اداکارہ پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ او ٹی ٹی پلیٹ فارمز والے اب دوبارہ بڑے ناموں کو پروجیکٹس میں کاسٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، خطرہ ہے کہ اسٹار کلچر نئے آنے والوں کےلیے اس خلا پر قبضہ کرلے گا۔ واضح رہے کہ اپنے اداکاری …

Read More »

سلمان خان نے اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر سنادی

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کو اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر ہی سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اگلے سال عید پر بڑی اسکرین پر ایکشن میں نظر آئیں گے اور اس حوالے س انہوں نے تفصیلات بھی شیئر کی ہیں۔ سلمان خان …

Read More »

عمیر جیسوال نے عید کس کے ساتھ منائی؟

پاکستانی اداکار، گلوکار و نغمہ نگار عمیر جیسوال نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر عیدالفطر کی لُک شیئر کی ہے۔ یوں تو عمیر جیسوال عام طور پر اپنے جیم سیشن کی تصاویر اور ویڈیوز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ تاہم عید الفطر …

Read More »

ہانیہ عامر نے عید کہاں منائی؟

پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اور چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر نے عیدالفطر لندن میں منائی۔ انسٹاگرام پر ہانیہ عامر نے لندن کی سڑکوں پر ٹہلنے کی ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ عامر نے سفید ٹراؤزر اور سرخ قمیض کے ساتھ آسمانی رنگ کا …

Read More »

عاطف اسلم اور اہلیہ کی عید لُک نے سب کے دل موہ لیے

پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ ہر دلعزیز گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کے ساتھ عید کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عاطف اسلم نے نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں …

Read More »