Home / 2024 / April / 19 (page 4)

Daily Archives: April 19, 2024

ملاقات سے قبل صاحبہ کی اپنے والد سے ویڈیو کال پر بات ہوئی تھی: ریمبو کا انکشاف

پاکستانی معروف شوبز انڈسٹری کی ہردلعزیز جوڑی، سابقہ اداکارہ صاحبہ کے شوہر اداکار ریمبو افضال نے انکشاف کیا ہے کہ صاحبہ کی اپنے والد سے پہلی بات چیت ویڈیو کال پر ہوئی تھی۔ حال ہی میں صاحبہ افضال اور ریمبو افضال نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان …

Read More »

کروڑوں کی جائیداد ضبط، راج کندرا کی معنی خیز پوسٹ سامنے آگئی

بھارتی معروف اداکارہ و فٹنس ماہر شلپا شیٹی کے شوہر، معروف تاجر راج کندرا کی تقریباً 100 کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط ہونے کے بعد معنی خیز پوسٹ سامنے آگئی۔ راج کندرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اس معاملے پر دبے الفاظ …

Read More »

کرکٹرز کے میسجز، مومنہ اقبال وضاحت دیتے ہوئے پھٹ پڑیں

پاکستانی کرکٹرز کے میسجز موصول ہونے کا دعویٰ کرنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے منفی باتیں پھیلانے والوں سے درخواست کی کہ جہاں بولنے کی ضرورت ہے وہاں آواز اُٹھائیں۔ حال ہی میں مومنہ اقبال نے ایک نجی ٹی …

Read More »

بیٹے آزاد کی پیدائش سے قبل 5سال تک حمل ضائع ہونے کی تکلیف سے گزرنا پڑا تھا: کرن راؤ کا انکشاف

معروف اداکار و مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی اہلیہ، فلمساز کرن راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ بیٹے آزاد کی پیدائش سے قبل وہ 5 سال تک مسلسل حمل ضائع ہو جانے کی تکلیف سے دو چار رہیں۔ عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ نے ایک انٹرویو میں اپنے …

Read More »

اداکارہ ممتاز اور زینت امان کے درمیان جھگڑے پر سائرہ بانو کا ردِعمل

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور لیجنڈری ہیرو دلیپ کمار (یوسف خان مرحوم) کی اہلیہ سائرہ بانو نے زینت امان اور ممتاز کےدرمیان ہونے والی حالیہ بحث پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ کچھ روز قبل زینت امان نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں شادی سے قبل ایک دوسرے …

Read More »

نرگس فخری کافی نک چڑھی اور شاید مجھ سے حسد محسوس کرتی تھیں، مریحہ صفدر

بیرون ملک بھی اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستانی اداکارہ اور ماڈل مریحہ صفدر نے بالی ووڈ کی اداکارہ نرگس فخری پر نک چڑھے ہونے اور  حسد کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ لندن سے اداکاری کی ڈگری حاصل کرنے والی اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

6 سال میں پہلی بار موبائل فون صارفین کی تعداد میں کمی ریکارڈ

6 سال بعد پہلی بار پاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ 2023 کے دوران پاکستان میں سیلولر سبسکرپشنز میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے، ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد گزشتہ برس 19 کروڑ 46 …

Read More »

واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام، میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹس متعارف

میٹا نے پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے متعدد ممالک میں اپنے پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ، میسنجر پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس متعارف کردیے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ان چیٹ بوٹس کی صرف آزمائش کی جارہی تھی اور پاکستان سمیت مختلف …

Read More »

آنکھوں کا ٹیسٹ ڈیمینشیا کی تشخیص میں مددگار ثابت

ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آنکھوں کے ٹیسٹ سے کم سے کم 12 سال قبل ہی ڈیمینشیا کی بیماری کا پتا لگایا جا سکتا ہے۔ زیادہ تر ماہرین اور تحقیقات کے مطابق ڈیمینشیا اور الزائمر کے مرض کے آغاز کے 15 یا 12 سال بعد …

Read More »