Home / جاگو کھیل / زمبابوے سے سیریز میں نوجوان پلیئرز کو زیادہ مواقع دینے پر اتفاق

زمبابوے سے سیریز میں نوجوان پلیئرز کو زیادہ مواقع دینے پر اتفاق

 لاہور: 

چیف سلیکٹراور ہیڈکوچ مصباح الحق سینئرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینے کے حق میں ہیں۔

ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹراور ہیڈکوچ مصباح الحق کے ساتھ بورڈ حکام بھی سینئرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینے کے حق میں ہیں۔

چیف سلیکٹر مصباح الحق کو تاحال نئے سلیکٹرز سے ملاقات کا موقع نہیں مل سکا۔ زمبابوے سے سیریز کیلیے کھلاڑیوں کی فہرست کو مشاورت کے بعد حتمی شکل دی جائے گی۔

Check Also

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رُکنی پاکستان کرکٹ ٹیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *