Home / جاگو کھیل / ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نیپال کے اسکواڈ کا اعلان، روہیت کپتان مقرر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نیپال کے اسکواڈ کا اعلان، روہیت کپتان مقرر

نیپال نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ روہیت پاؤڈل نیپالی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

اسکواڈ میں آصف شیخ، انیل کمار شاہ، کوشل بھرتل، کوشل ملا، دپیندرا سنگھ، للت راج بنشی، کرن کے سی، گلشن جھا، صومپال کامی شامل ہیں۔

پراتیس جی سی، سندیپ جورا، ابیناش بوہارا، ساگر ڈھکال اور کمال سنگھ بھی نیپال کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نیپال کے اسکواڈ کا اعلان، روہیت کپتان مقرر

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *