Home / جاگو بزنس / 106 آئٹمز کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط ختم

106 آئٹمز کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط ختم

کراچی: 

اسٹیٹ بینک نے 106 آئٹمز پر 100 فیصد کیس مارجن ختم کردیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے 106 آئٹمز کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط ختم کردی گئی ہے، اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق صنعتوں کے خام مال پر کیش مارجن ختم کرنے کا مقصد انڈسٹری کو کرونا کے اثرات سے نکلنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

Check Also

بلوچستان: دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 20 زخمی

بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *