Home / جاگو بزنس / امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

 کراچی: 

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 22 پیسے کی مزید کمی سے 159روپے 34پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40پیسے کی کمی سے 159روپے 40پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

Check Also

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن ، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، مئی کے اختتامی روز 100 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *