Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ’کلیجہ ٹھنڈاہوگیا‘، کنگنا کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند ہونے پر دلچسپ میمز وائرل

’کلیجہ ٹھنڈاہوگیا‘، کنگنا کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند ہونے پر دلچسپ میمز وائرل

ٹوئٹر کی جانب سے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ معطل کیے جانے کے بعد دلچسپ میمز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ کا اکاؤنٹ معطل کیے جانے کے بعد جہاں ایک طرف کنگنا کے مداح اداس نظر آتے وہیں متعدد صارفین ٹوئٹر کے اس اقدام پر محظوظ ہوتے نظر آئے۔

ایک صارف نے دلچسپ میمز شیئر کرتے ہوئے اس اقدام کو سال کے لیے بہترین قرار دیا۔

ایک صارف نے بھارتی کرکٹر پر کنگنا کی تصویر ایڈیٹ کرتے ہوئے کیپشن درج کیا کہ بلآخر کنگنا رن آؤٹ ہوگئیں۔

رضوان نامی ٹوئٹر صارف نے بالی وڈ کی فلم کی تصویر شیئر کی جس پر لکھا تھا کہ بلآخروہ دن آہی گیا۔

ایک صارف نے بھارتی فلم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کی جس پر کیپشن درج تھا کلیجہ ٹھنڈا ہوگیا۔

Check Also

بیٹے کا انتقال ہوا تو اہلیہ مردہ بچہ دینے کو تیار نہ تھیں، ببرک شاہ

ماضی کے مقبول اداکار، گلوکار و موسیقار ببرک شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *