Home / جاگو کھیل / کلدیپ یادیو کو گیسٹ ہاؤس میں ویکسین لگانے پر تنقید کا طوفان آگیا

کلدیپ یادیو کو گیسٹ ہاؤس میں ویکسین لگانے پر تنقید کا طوفان آگیا

کانپور: 

بھارتی کرکٹر کلدیپ یادیو کو اسپتال کے بجائے گیسٹ ہاؤس میں کورونا ویکسین لگانے پر تنقید کا طوفان آگیا۔ویکسی نیشن کیلیے مقامی اسپتال میں دیگر لوگوں کی طرح جگہ مختص تھی مگر کلدیپ کو ایک گیسٹ ہاؤس کے لان میں ویکسین لگائی گئی جس پر کافی اعتراض کیا جا رہا ہے،کھلاڑی کے ساتھ خصوصی سلوک کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ خود کلدیپ یادیو نے ہی سوشل میڈیا پرتصویر شیئر کرتے دوسرے لوگوں کو بھی ویکسین لگوانے کی ہدایت دی تھی۔

 

Check Also

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پیرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *