Home / جاگو بزنس / کورونا وبا: آئی ایم ایف کی غریب ممالک کو رعایتی قرضے دینے کی منظوری

کورونا وبا: آئی ایم ایف کی غریب ممالک کو رعایتی قرضے دینے کی منظوری

 اسلام آباد: 

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے کوویڈ 19 سے متاثرہ غریب اور پسماندہ رکن ممالک کو رعایتی قرضے فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ کم آمدن والے ممالک کی مدد کے لیے زیرو شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، اس سپورٹ کا مقصد کورونا سے نمٹنا اور معاشی بحالی میں مدد دینا ہے۔

آئی ایم ایف کا مزید کہنا ہے کہ اب ایمرجنسی فنڈز کے بجائے طویل مدتی قرضے دیے جائیں گے اور قرضوں کی عمومی حد سے 45 فیصد زیادہ قرضے دیے جائیں گے۔

Check Also

پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبوں میں سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے معاہدے پر دستخط

نیشنل بینک آف پاکستان اور چائنا پاکستان انٹرنیشنل سلک روڈ انڈسٹری انویسٹمنٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *