Home / جاگو کھیل / فیفا ویمنز ورلڈکپ: میزبان آسٹریلیا کو شکست، سوئیڈن کی تیسری پوزیشن

فیفا ویمنز ورلڈکپ: میزبان آسٹریلیا کو شکست، سوئیڈن کی تیسری پوزیشن

فیفا ویمنز ورلڈکپ میں میزبان آسٹریلیا کو شکست دے کر سوئیڈن نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ 

برسین میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں سوئیڈن نے آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کیا۔

یورپی ٹیم نے یہ میچ 0-2 سے جیت کر برانز میڈل اپنے نام کیا۔

سوئیڈش ویمنز کی جانب سے فریڈولینا اور اسلانی نے گول اسکور کیے۔

واضح رہے کہ سوئیڈن ویمنز نے ویمنز ورلڈکپ میں چوتھی مرتبہ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Check Also

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پیرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *