Home / جاگو کھیل / ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش پاکستان سے آگے

ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش پاکستان سے آگے

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پوائنٹس ٹیبل
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پوائنٹس ٹیبل

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش کا چوتھا اور پاکستان کا 5 واں نمبر ہے۔

Check Also

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پیرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *