Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / سلمان خان نے اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر سنادی

سلمان خان نے اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر سنادی

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کو اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر ہی سنادی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اگلے سال عید پر بڑی اسکرین پر ایکشن میں نظر آئیں گے اور اس حوالے س انہوں نے تفصیلات بھی شیئر کی ہیں۔

سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنی اگلی فلم کے بارے میں بتایا جس کا نام سکندر ہے۔

سلمان خان نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ پر فلم کے ڈائریکٹر کے حوالے سے بھی بتایا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم کی کاسٹ اور دیگر ٹیم کے حوالے سے فی الحال کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے۔

Check Also

فواد خان اور صنم سعید ایک بار پھر ایک ساتھ

پاکستانی معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی آن اسکرین جوڑی ایک بار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *