Home / جاگو دنیا / انتہاپسند اسرائیلی فلسطینیوں کے مویشی چرانے لگے

انتہاپسند اسرائیلی فلسطینیوں کے مویشی چرانے لگے

انتہاپسند اسرائیلی فلسطینیوں کے مویشی چرانے لگے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق انتہاپسند اسرائیلیوں نے چند ہفتوں میں فلسطینیوں کے 450 مویشی چرائے۔

مویشی چوری کرنے کے واقعات مغربی کنارے میں ہوئے، انتہا پسند یہودی فوجی وردی میں وارداتیں کر رہے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق متعدد انتہاپسند یہودیوں پر امریکا نے حال ہی میں سفری پابندیاں عائد کی ہیں۔

Check Also

چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

چین نے یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *