Home / جاگو کھیل / چوتھا ٹی20: انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

چوتھا ٹی20: انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلینڈ نے 4 میچوں کی سیریز 2 صفر سے جیت لی۔

انگلش ٹیم نے 158رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل کرلیا، فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اور ول جیک 20 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

قومی ٹیم کی ہار پر پاکستانی فینز مایوس ہوگئے۔

اس سے قبل پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا تھا۔

انگلش ٹیم نے 158رنز کا ہدف16ویں اوور میں حاصل کرلیا، فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اسکور کیے۔

ول جیکس نے 20 رنز بنائے، جونی بیئرسٹو 28 اوربروک 17 رنز پر ناقابل شکست رہے۔

حارث رؤف نے 38 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔

Check Also

یورو کپ میں انگلینڈ کی سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی جیت

یورو کپ 2024 میں انگلینڈ کی ٹیم سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوارٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *