Home / جاگو بزنس / ٹیکسٹائل سیکٹر کی 10ارب ڈالرکی لوکل سیلز کوٹیکس کےدائرے میں لانےکا فیصلہ

ٹیکسٹائل سیکٹر کی 10ارب ڈالرکی لوکل سیلز کوٹیکس کےدائرے میں لانےکا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کی 10 ارب ڈالر کی لوکل سیلز کو ٹیکس کے دائرے میں لانےکا فیصلہ کیا ہے۔

ٹیکسٹائل ملز نے زیرو ریٹنگ سہولت کی آڑ میں کھربوں روپے کا مال اندرون ملک بیچنا شروع کردیا ہے۔

گیس،بجلی پر ایکسپورٹس بڑھانے کی سبسڈی بھی اندرون ملک مال کی پیداوار میں استعمال کی گئی

Check Also

ایف بی آر کی نان رجسٹرڈ ریٹیلرز پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

رضاکارانہ تاجر دوست اسکیم ناکام ہونے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *