Home / جاگو بزنس / ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع

ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کر دی۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنیاں اور افراد اپنے ٹیکس ریٹرنز 30 جون تک جمع کرا سکتے ہیں۔

اس سے قبل ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اپریل 2019 تھی۔

گزشتہ روز چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ہر آدمی کو ٹیکس نیٹ میں لائے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہزاروں ٹیکس گزاروں کو سسٹم میں لانا ہو گا

Check Also

ایف بی آر کی نان رجسٹرڈ ریٹیلرز پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

رضاکارانہ تاجر دوست اسکیم ناکام ہونے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *