Home / جاگو بزنس / سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپےتک کی کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار کے مطابق کراچی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 171 کمی واقع ہوئی۔

کراچی میں فی تولہ سونے کی قیمت 86 ہزار 550 روپے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 74 ہزار 203روپےہوگئی۔

صرافہ بازار کے مطابق عالمی بازار میں سونا 4 ڈالرکمی سے 1459 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Check Also

پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبوں میں سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے معاہدے پر دستخط

نیشنل بینک آف پاکستان اور چائنا پاکستان انٹرنیشنل سلک روڈ انڈسٹری انویسٹمنٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *