Home / جاگو بزنس / مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی

مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی

 مارچ کے مہینے میں پاکستان میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔

گزشتہ 9 برس کے دوران پاکستان میں ایک ماہ میں ہونے والی یہ سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری ہے جب کہ مارچ کے مہینے میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہیں جو پچھلے 20 ماہ میں سب سے زیادہ ہیں۔

مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر سرپلس رہا جب کہ گزشتہ سال مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 537 ملین ڈالر سرپلس تھا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں مالی خسارے میں 4 ارب ڈالر کمی ہوئی۔

Check Also

بلوچستان: دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 20 زخمی

بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *