Home / جاگو کھیل / ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاپوا نیو گینی کے اسکواڈ کا اعلان

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاپوا نیو گینی کے اسکواڈ کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے پاپوا نیو گینی کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

پاپوانیوگینی کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت اسدوالا کریں گے جبکہ چارلس جارڈن انکے نائب ہوں گے۔

خیال رہے کہ پاپوانیوگینی کی ٹیم دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔

Check Also

بھارتی اور بنگلادیشی کپتان نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر

بھارت اور بنگلادیش کرکٹ ٹیموں کے کپتان نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر ہوگئے۔ دونوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *