Home / جاگو پاکستان / کل کا دن اہم، اقتصادی ویژن عوام کے سامنے رکھ رہے ہیں: فواد چوہدری

کل کا دن اہم، اقتصادی ویژن عوام کے سامنے رکھ رہے ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ حکومت اپنا اقتصادی ویژن دے رہی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کل کے دن کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے 5 ماہ میں ادائیگیوں کے توازن سےنمٹا گیا، سابقہ حکومت کی تباہ کن اقتصادی پالیسی سے پیدا مالیاتی ایمرجنسی سے نمٹا گیا۔

وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ اب اپنا اقتصادی ویژن دے رہے ہیں، 2019 اصل اہداف کےحصول کا سال ہے۔

Check Also

بلوچستان: دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 20 زخمی

بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *