Home / جاگو بزنس / ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے: ایف بی آر

ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے: ایف بی آر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے ایف بی آر حکام نے بتایا کہ اس سال ساڑھے 15 لاکھ لوگوں نے ٹیکس ریٹرنز جمع کرائے، ریٹرن فائلرز کی تعداد ایک فیصد سے کم ہے، 50 سے 60 لاکھ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جائے گا۔

ایف بی آر حکام کا کہنا تھا کہ آبادی کا ایک فیصد بھی لوگ ٹیکس نہیں دیتے، بھارت میں ٹیکس دینے والوں کی تعداد آبادی کا 4 فیصد ہے۔

Check Also

اپریل میں مہنگائی کی شرح 19.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا کہ اپریل میں مہنگائی کی شرح 18.5 سے 19.5 فیصد اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *