Home / جاگو پاکستان / مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم کوکالے قوانین تحفظ فراہم کررہے ہیں، ملیحہ لودھی

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم کوکالے قوانین تحفظ فراہم کررہے ہیں، ملیحہ لودھی

نیو یارک: 

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی قدروں کی مسلسل پامالی دیکھ رہے ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مباحثے سے خطاب میں ارکان کے سامنے بھارتی جبر کے ثبوت پیش کیے، مقبوضہ کشمیرمیں انسانیت سوزمظالم ڈھائے جارہے ہیں، مقبوضہ کشمیرمیں انسانی قدروں کی مسلسل پامالی دیکھ رہے ہیں۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارتی فوج کے مظالم وبربریت کوکالے قوانین تحفظ فراہم کررہے ہیں، مقبوضہ وادی میں خواتین بھی تشدد سے محفوظ نہیں، سلامتی کونسل مسئلہ کشمیراورفلسطین کے حل کیلیے متحرک ہوں کیونکہ بے گناہ کشمیریوں کوتشدد سے دبانے کی کوشش کی جارہی ہے

Check Also

بلوچستان: دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 20 زخمی

بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *