Home / جاگو بزنس / انٹربینک میں ڈالر 157 روپے کا ہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار

انٹربینک میں ڈالر 157 روپے کا ہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ڈالر کی قدر میں ایک روپے 16 پیسہ کا اضافہ ہوا ہے۔

اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 157 روپے ہوکر تاریخ کی بلند سطح پر موجود ہے۔

گزشتہ ہفتے بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر انٹربینک میں 155.84 پر بند ہوا تھا۔

Check Also

ایف بی آر کی نان رجسٹرڈ ریٹیلرز پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

رضاکارانہ تاجر دوست اسکیم ناکام ہونے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *