Home / 2020 / September

Monthly Archives: September 2020

‎ڈاکٹر حافظ ریحان راٹھور کو کراچی پاکستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

ڈاکٹر حافظ ریحان راٹھور کو کراچی پاکستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) پاکستان کے معروف سیاسی اور دینی رہنما علامہ صدیق راٹھور کے صاحبزادے پاکستان کےمعروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر جمیل راٹھور کے بھائی اور ڈیلس کے معروف عالم دین علامہ بابررحمانی کے برادرنسبتی حافظ …

Read More »

14 دن میں صرف ایک عمرے کی اجازت ہوگی: سعودی عرب

ریاض: سعودی حکومت نے ایک عمرے کی ادائیگی کے بعد دوسرے عمرے کے لیے 14 روز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت زائرین کو کورونا سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات کررہی ہے جس کے تحت زائرین کو 14 روز میں صرف …

Read More »

‘میں عورت ہوں’ جیسا نسوانی ترانہ گانے والی ہیلن ریڈی چل بسیں

تقریبا نصف صدی قبل ‘میں عورت ہوں’ جیسا نسوانی گانا گانے والی معروف آسٹریلوی نژاد امریکی گلوکارہ ہیلن ریڈی 70 سال کی عمر میں چل بسیں۔ ہیلن ریڈی نے اگرچہ ڈیڑھ درجن کے قریب میوزک ایلبم ریلیز کیے، تاہم ان کا سب سے مقبول ایلبم ‘میں عورت ہوں’ ہی ہوا، …

Read More »

وبا کی وجہ سے ڈزنی کا 28 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ایڈونچرس تھیم پارک کی مالک اور دنیا کی سب سے بڑی انٹرٹینمنٹ کمپنی کا درجہ رکھنے والی امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی ’ڈزنی‘ نے دنیا بھر میں اپنے تمام پارکس بند کردیے تھے اور اب کاروبار میں نقصان کے باعث ڈزنی نے اپنے 28 …

Read More »

‘ریپ’ الزامات کی تفتیش کے لیے انوراگ کشیپ تھانے طلب

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی کی پولیس نے بولی وڈ فلم ساز و اداکار انوراگ کشیپ کو ‘ریپ’ الزامات کی تفتیش کے لیے طلب کرلیا۔ بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کے مطابق ممبئی کے ورسووا تھانے نے فلم ساز انوراگ کشیپ کو تفتیش کے لیے تھانے میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کروانے …

Read More »

‘منگنی مبارک ہانیہ’ کیوں ٹرینڈ کررہا ہے؟

گزشتہ دنوں اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کا نام گلوکار عاصم اظہر کو صرف دوست کہنے پر سوشل میڈیا پر زیر گردش تھا۔ لیکن حال ہی میں ٹوئٹر پر #منگنی _ مبارک _ ہانیہ کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے کی وجہ سے جہاں مداح سمجھے کہ اداکارہ نے منگنی کرلی …

Read More »

بھارتی اداکار آفتاب شیوداسانی کورونا وائرس سے صحتیاب

کورونا وائرس کی تشخیص کے تقریبا 15 روز بعد بولی وڈ اداکار آفتاب شیوداسانی صحتیاب ہوگئے اور اب ان کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ بولی وڈ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کی اور انہیں محفوظ رہنے پر زور دیا۔ 11ستمبر کو اداکار نے سوشل …

Read More »

نامور اداکار مرزا شاہی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

پاکستانی فلم اور ڈراما انڈسٹری کے نامور اور سینئر اداکار مرزا شاہی عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرزا شاہی میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے باعث وہ سول ہسپتال کراچی میں زیرعلاج تھے۔ بعدازاں طبیعت بگڑنے پر انہیں …

Read More »

نورا فتیحی نے ڈانسر کی نامناسب حرکت پر خاموشی توڑ دی

مراکشی نژاد کینڈین ڈانسر نورا فتیحی نے بھارتی ڈانسر و کوریوگرافر ٹیرنس لیوس کی جانب سے ریئلٹی شو کے دوران نامناسب حرکت کرنے پر خاموشی توڑتے ہوئے واقعے کی وضاحت کردی۔ بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کے مطابق گزشتہ چند دن سے بھارتی سوشل میڈیا پر نورا فتیحی اور ٹیرنس لیوس کی ایک …

Read More »

‘دی لائن کنگ’ کا سیکوئل بنانے کا اعلان

والٹ ڈزنی نے 2019 کی لائیو ایکشن ریمیک فلم ‘دی لائن کنگ’ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا۔ جنگل کے بادشاہ شیر، اس کی بیوی شیرنی اور ان کے ہاں پیدا ہونے والے نئے بچے ‘سمبا’ کے گرد گھومنے والی کہانی پر مبنی فلم کو ابتدائی طور پر 1994 میں …

Read More »