Home / 2024 (page 480)

Yearly Archives: 2024

بی جے پی رہنما اور اہلیہ کی خون میں لت پت لاشیں گھر سے برآمد

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں نامعلوم افراد نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما کو اہلیہ سمیت بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کے مقامی رہنما رامنیواس کماوت اور ان کی اہلیہ کی لاشیں گھر سے برآمد ہوئیں جس …

Read More »

حوثیوں نے جواب دے دیا، برطانوی بحری جہاز پر میزائل داغ دیے

قاہرہ: حوثیوں نے برطانوی اور امریکی حملوں کے جواب میں پہلی بار خلیج عدن میں برطانوی تیل بردار بحری جہاز پر میزائل داغ دیے۔ روئٹرز کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر سے گزرنے والے بحری جہازوں پر حملے تیز کرتے ہوئے جمعہ کے روز تجارتی کمپنی ٹریفیگرا کے …

Read More »

بیوی کی خودکشی پر قتل کے الزام کا خوف؛ شوہر نے بھی انتہائی قدم اٹھا لیا

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں بیوی کی خودکشی پر قتل کے الزام کا خوف لیے شوہر نے بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑے کا تعلق گورجا گاؤں سے تھا جن کی شادی گزشتہ سال ہوئی تھی۔ ان کی …

Read More »

عالمی عدالت انصاف کے عبوری فیصلے کے باوجود اسرائیل نے غزہ میں بمباری تیز کر دی

غزہ: عالمی عدالت انصاف کے عبوری فیصلے کے باوجود اسرائیل نے غزہ میں بمباری تیز کر دی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کی کارروائیاں روکنے کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا ہے، تاہم صہیونی ریاست نے اس کے برخلاف …

Read More »

گوگل نے اے آئی ویڈیوز ٹول تیار کرلیا

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ویڈیوز بنانے کا ٹول تیار کرلیا، جسے ممکنہ طور پر چند ماہ میں متعارف کرادیا جائے گا۔ گوگل کی ریسرچ ٹیم نے طویل جدوجہد کے بعد لمیئر (Lumiere) نامی ایک ایسا ٹول تیار کیا ہے، جہاں …

Read More »

پنجاب میں نمونیا بےقابو، مزید 7 بچے جان کی بازی ہار گئے

پنجاب میں نمونیا کے سبب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 بچے جان کی بازی ہارگئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران نمونیا سے ایک بچہ جاں بحق ہوا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں نمونیا کے 942 نئے مریض سامنے …

Read More »

اسکن کیئر پروڈکٹس بچوں کی جلد کیلئے خطرناک قرار

برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جلد کو نکھارنے والی کریم اور سیریم بچوں کی جلد کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برٹش ایسوسی ایشن فار ڈرمیٹالوجسٹ نے خبردار کیا ہے کہ 8 سال سے کم عمر کے بچوں میں اسکن کیئر پروڈکٹس …

Read More »

’دی سمپسنز‘ کے پروڈیوسر 69 سال کی عمر میں چل بسے

پیش گوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے شو ’ دی سمپسنز‘ کے پروڈیوسر جان بش 69 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جان بش کے دوست کیون بینرمین نے گزشتہ بدھ کو اعلان کیا ہے کہ جان بش کی موت 23 نومبر …

Read More »

بلال سعید سے ’ہوگئی غلطی‘، مداحوں کو مائیک مار دیا

پاکستانی گلوکار بلال سعید نے لائیو کنسرٹ کے دوران غصے میں آکر مائیک مداحوں کو کھینچ کر مار دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں گانا ’ہوگئی غلطی‘ ریلیز کرنے والے گلوکار بلال سعید گزشتہ روز میوزک فیسٹ میں غلطی کر بیٹھے اور یہ منظر …

Read More »