بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں۔برطانوی اخبار (دی گارجین) کے مطابق عراق فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بغداد کے شمال میں واقع شہر بلد میں ایک فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں جس کے نتیجے میں ایک …
Read More »