پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ اپنےکورین لُک سے مداحوں کو متاثر کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ جنوبی کوریا کی موسیقی، ڈرامے اور فلموں نے پچھلے چند سالوں کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنایا ہوا ہے۔ اسی وجہ سے جنوبی کوریا …
Read More »