اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پہلی ٹیرف پالیسی کی منظوری دے دی جس سے قیمتیں مقرر کرنے کی بنیاد ریونیو اکٹھا کرنے کی کوشش کے بجائے تجارت کا فروغ بالخصوص برآمدات میں اضافہ بن جائے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے …
Read More »