کھٹمنڈو: نیپال میں ایک گھر کے باہر مشکوک چیز کی اطلاع پر پہنچنے والی پولیس ٹیم کے آفیسر گھر کے 2 مکینوں سمیت بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس کانسٹیبل اور 2 مکین شدید زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے علاقے مہندر نگر میں …
Read More »