پاکستانی میدان آباد دیکھ کرہارون لورگاٹ بھی نہال ہیں،کرکٹ جنوبی افریقہ عبوری بورڈ کے رکن کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آ چکی تاہم آئندہ سال پروٹیز کا دورہ میرے لیے بھی بڑی خوشی کی بات ہوگی۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا سلسلہ مارچ 2009میں سری …
Read More »