Home / جاگو کھیل / مچل مارش کو آئی پی ایل کھیلنا مہنگا پڑگیا

مچل مارش کو آئی پی ایل کھیلنا مہنگا پڑگیا

 لاہور: 

آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش کو آئی پی ایل کھیلنا مہنگا پڑگیا۔

آسٹریلوی کھلاڑی مچل مارش کو آئی پی ایل کھیلنا مہنگا پڑگیا، انجری کی وجہ سے لیگ سے آوٹ ہونے کے بعد اب گھر واپسی بھی ان کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن گئی ہے۔ چارٹرڈ فلائٹ کے لیے انہیں 10 نومبر تک انتظار کرنا ہوگا، اگر پرتھ کے لیے انہیں کوئی فلائٹ مل بھی جاتی ہے تو انہیں 14 روز کا قرنطینہ الگ سے کرنا ہوگا۔

Check Also

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رُکنی پاکستان کرکٹ ٹیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *