Home / جاگو کھیل / ڈوپنگ کیس، آسٹریلیا کو 6اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ لاحق

ڈوپنگ کیس، آسٹریلیا کو 6اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ لاحق

سڈنی: 

ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر آسٹریلیا کے 6 اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ بڑھ گیا۔سوئمر کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر آسٹریلیا کے 6 اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ بڑھ گیا۔ برینٹون ریکارڈ لندن گیمز 2012 میں برانز میڈل جیتنے والی میڈلے ٹیم کا حصہ رہے ہیں، سیمپلز کی دوبارہ جانچ میں ان کا نام سامنے آیا ہے۔

سوئمر کے وکلا کا کہنا ہے کہ سیمپلز میں ممنوعہ ادویہ کی حد معمولی طور پر زائد پائی گئی ہے۔

Check Also

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پیرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *