Home / جاگو کھیل / کراچی میں پہلی مرتبہ عالمی معیار کی میراتھن ریس کا انعقاد

کراچی میں پہلی مرتبہ عالمی معیار کی میراتھن ریس کا انعقاد

کراچی میں پہلی مرتبہ آج عالمی معیار  کی میراتھن ریس کا انعقاد ہو گا۔

شہر قائد کے ساحل سی ویو  سے شروع  ہونے والی میراتھن میں 100 ایتھلیٹ حصہ لیں گے اور  ریس میں 42 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا جائے گا۔

Check Also

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پیرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *