Home / جاگو کھیل / ’’بجلی عارضی ہے لیکن جنریٹر مستقل چلتا ہے‘‘

’’بجلی عارضی ہے لیکن جنریٹر مستقل چلتا ہے‘‘

 لاہور: 

 بجلی عارضی ہے لیکن جنریٹر مستقل چلتا ہے، شاداب خان نے حسن علی کی عمدہ کارکردگی پر دلچسپ تبصرہ کردیا۔راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح کے بعد آل راؤنڈر شاداب خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیسر کی کارکردگی کو سراہا، انھوں نے حسن علی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’اللہ تعالیٰ محنت کا پھل ضرور دیتا ہے، میچ میں 10 وکٹیں لینے پر بہت بہت مبارک ہو‘‘۔

حسن علی کے وکٹ حاصل کرنے پر جشن منانے کے انداز پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’بجلی عارضی ہے لیکن جنریٹر مستقل چلتا ہے‘‘۔

Check Also

پیرس اولمپکس کی تیاری کیلئے ارشد ندیم کو موقع مل گیا

پیرس اولمپکس کی تیاری کے لیے اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو دو ایونٹس میں شرکت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *