Home / جاگو کھیل / پاکستان ٹی 20 فتوحات کی سنچری مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا

پاکستان ٹی 20 فتوحات کی سنچری مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا

لاہور: 

پاکستان ٹی 20 فتوحات کی سنچری مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے میچ میں فتح پاکستان کی اس فارمیٹ میں 100 ویں کامیابی تھی جب کہ کوئی بھی ملک اس فارمیٹ میں گرین شرٹس جتنی کامیابیاں حاصل نہیں کرسکا۔

پروٹیز کو ایشیا میں پہلی سیریز شکست

جنوبی افریقہ کو ایشیا میں پہلی بار ٹی 20 سیریز ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، یہ اس کی مختصر فارمیٹ میں لگاتار چوتھی سیریز شکست بھی ہے، ٹیسٹ کے بعد ٹی 20 سیریز کے وجہ سے پروٹیز 2007 کے بعد پاکستان کے اپنے پہلے ٹور سے خالی ہاتھ واپس جائیں گے۔

 

Check Also

پیرس اولمپکس کی تیاری کیلئے ارشد ندیم کو موقع مل گیا

پیرس اولمپکس کی تیاری کے لیے اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو دو ایونٹس میں شرکت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *