Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / سجل علی نے احد کے ہمراہ اپنی پسندیدہ تصویر کے حوالے سے مداحوں کو بتادیا

سجل علی نے احد کے ہمراہ اپنی پسندیدہ تصویر کے حوالے سے مداحوں کو بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے احد رضا میر کے ہمراہ اپنی پسندیدہ تصویر کے حوالے سے مداحوں کو بتادیا ہے۔

سجل نے احد کے ساتھ پسندیدہ تصویر شیئر کردی

تفصیلات کے مطابق سجل نے احد کے ساتھ ریمپ پر واک کرتے ماضی کی ایک تصویر کو اپنی پسندیدہ تصویر قرار دیا۔

اس سے قبل سجل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں پی ٹی وی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’ان کہی‘ کی یاد تازہ کرتے ہوئے ایک کِلپ شیئر کیا تھا جس میں انگریزی کو کامپلیکس جبکہ اردو کو ہماری پہچان قرار دیا تھا۔

واضح رہے کہ سجل علی اور احد رضا میر اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کچھ نہ کچھ مداحوں کیلئے شیئر کرتے رہتے ہیں ۔

Check Also

بیٹے کا انتقال ہوا تو اہلیہ مردہ بچہ دینے کو تیار نہ تھیں، ببرک شاہ

ماضی کے مقبول اداکار، گلوکار و موسیقار ببرک شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *